Question Category: Ghaib / Unseen - غیب / نا دیکھا ہوا

Do we need to believe on all the information of “Ghaib” Unseen given through the Quran?کیا ہمیں غیب کی ان تمام خبروں پر ایمان لانا ہے جو قرآن کے ذریعے دی جاتی ہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Baqara: 2 Ayah: 2

Arabic

ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِلْمُتَّقِينَ

Urdu

یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے

English

This is the Book; in it is guidance sure, without doubt, to those who fear Allah;
Surah Al-Baqara: 2 Ayah: 3

Arabic

الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنْفِقُونَ

Urdu

جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں

English

Who believe in the Unseen, are steadfast in prayer, and spend out of what We have provided for them;