Question Category: About Believer - ایمان والے کے متعلق

Does 16th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to follow those people who Deny (do Kufar) with the Ayat of Allah by not accepting or not practicing them?کیا سولھویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کی آیات کا انکار کرنے والوں (چاہے نہ مان کر یا عمل نہ کرکے) کی اطاعت نہیں کرتے یا ان کے پیچھے نہیں چلتے؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-i'Imran: 3 Ayah: 149

Arabic

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ تُطِيعُوا الَّذِينَ كَفَرُوا يَرُدُّوكُمْ عَلَىٰ أَعْقَابِكُمْ فَتَنْقَلِبُوا خَاسِرِينَ

Urdu

مومنو! اگر تم کافروں کا کہا مان لو گے تو وہ تم کو الٹے پاؤں پھیر کر (مرتد کر) دیں گے پھر تم بڑے خسارے میں پڑ جاؤ گے

English

O ye who believe! If ye obey the Unbelievers, they will drive you back on your heels, and ye will turn back (from Faith) to your own loss.
Surah Al-i'Imran: 3 Ayah: 150

Arabic

بَلِ اللَّهُ مَوْلَاكُمْ ۖ وَهُوَ خَيْرُ النَّاصِرِينَ

Urdu

(یہ تمہارے مددگار نہیں ہیں) بلکہ خدا تمہارا مددگار ہے اور وہ سب سے بہتر مددگار ہے

English

Nay, Allah is your protector, and He is the best of helpers.