Question Category: About Believer - ایمان والے کے متعلق

Does 39th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to transgress in the matters where Allah is testing them by making it easy for them to do what Allah has declared restricted for them to do?کیا انتالیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ ان کاموں میں حد سے تجاوز نہ کریں جن کاموں کا اللہ نے منع کیا ہے مگر ان کی آزمائش کے لئے ان کاموں کا حصول آسان بنا دیا ہے؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Maidah: 5 Ayah: 94

Arabic

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَيَبْلُوَنَّكُمُ اللَّهُ بِشَيْءٍ مِنَ الصَّيْدِ تَنَالُهُ أَيْدِيكُمْ وَرِمَاحُكُمْ لِيَعْلَمَ اللَّهُ مَنْ يَخَافُهُ بِالْغَيْبِ ۚ فَمَنِ اعْتَدَىٰ بَعْدَ ذَٰلِكَ فَلَهُ عَذَابٌ أَلِيمٌ

Urdu

مومنو! کسی قدر شکار سے جن کو تم ہاتھوں اور نیزوں سے پکڑ سکو خدا تمہاری آزمائش کرے گا (یعنی حالت احرام میں شکار کی ممانعت سے) تا کہ معلوم کرے کہ اس سے غائبانہ کون ڈرتا ہے تو جو اس کے بعد زیادتی کرے اس کے لیے دکھ دینے والا عذاب (تیار) ہے

English

O ye who believe! Allah doth but make a trial of you in a little matter of game well within reach of game well within reach of your hands and your lances, that He may test who feareth him unseen: any who transgress thereafter, will have a grievous penalty.