Question Category: About Believer - ایمان والے کے متعلق

Does 54th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to stay conscious of Allah and join those who are true or with the truth i.e the message of Allah?کیا چونویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کے متعلق محتاط رہیں اور ان لوگوں کے ساتھ ہوجائیں جو سچے ہیں یا سچائی کے ساتھ ہیں یعنی اللہ کے احکامات کے ساتھ ہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah At-Tauba: 9 Ayah: 119

Arabic

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ

Urdu

اے اہل ایمان! خدا سے ڈرتے رہو اور راست بازوں کے ساتھ رہو

English

O ye who believe! Fear Allah and be with those who are true (in word and deed).
Surah Al-Hujurat: 49 Ayah: 15

Arabic

إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ ثُمَّ لَمْ يَرْتَابُوا وَجَاهَدُوا بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ۚ أُولَٰئِكَ هُمُ الصَّادِقُونَ

Urdu

مومن تو وہ ہیں جو خدا اور اس کے رسول پر ایمان لائے پھر شک میں نہ پڑے اور خدا کی راہ میں مال اور جان سے لڑے۔ یہی لوگ (ایمان کے) سچے ہیں

English

Only those are Believers who have believed in Allah and His Messenger, and have never since doubted, but have striven with their belongings and their persons in the Cause of Allah: Such are the sincere ones.