Question Category: About Believer - ایمان والے کے متعلق

Does 55th Duty of Eeman Wala (Believer) is: take a stand against those people or deniers who are most near to him and deny the message of Allah by not practicing it?کیا پچپنویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اپنے ان قریبی لوگوں کے خلاف کھڑے ہوں جو کفر کرتے ہیں اللہ کے احکامات کے ساتھ ان پر عمل نہ کرکے؟

English: Urdu: Other:
Surah At-Tauba: 9 Ayah: 123

Arabic

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قَاتِلُوا الَّذِينَ يَلُونَكُمْ مِنَ الْكُفَّارِ وَلْيَجِدُوا فِيكُمْ غِلْظَةً ۚ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ

Urdu

اے اہلِ ایمان! اپنے نزدیک کے (رہنے والے) کافروں سے جنگ کرو اور چاہیئے کہ وہ تم میں سختی (یعنی محنت وقوت جنگ) معلوم کریں۔ اور جان رکھو کہ خدا پرہیز گاروں کے ساتھ ہے

English

O ye who believe! fight the unbelievers who gird you about, and let them find firmness in you: and know that Allah is with those who fear Him.