Surah Al-Baqara: 2 Ayah: 183
Arabic
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَUrdu
مومنو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں۔ جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بنوEnglish
O ye who believe! Fasting is prescribed to you as it was prescribed to those before you, that ye may (learn) self-restraint,- Surah Al-Baqara: 2 Ayah: 184
Arabic
أَيَّامًا مَعْدُودَاتٍ ۚ فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَرِيضًا أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِنْ أَيَّامٍ أُخَرَ ۚ وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِينٍ ۖ فَمَنْ تَطَوَّعَ خَيْرًا فَهُوَ خَيْرٌ لَهُ ۚ وَأَنْ تَصُومُوا خَيْرٌ لَكُمْ ۖ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَUrdu
(روزوں کے دن) گنتی کے چند روز ہیں تو جو شخص تم میں سے بیمار ہو یا سفر میں ہو تو دوسرے دنوں میں روزوں کا شمار پورا کرلے اور جو لوگ روزہ رکھنے کی طاقت رکھیں (لیکن رکھیں نہیں) وہ روزے کے بدلے محتاج کو کھانا کھلا دیں اور جو کوئی شوق سے نیکی کرے تو اس کے حق میں زیادہ اچھا ہے۔ اور اگر سمجھو تو روزہ رکھنا ہی تمہارے حق میں بہتر ہےEnglish
(Fasting) for a fixed number of days; but if any of you is ill, or on a journey, the prescribed number (Should be made up) from days later. For those who can do it (With hardship), is a ransom, the feeding of one that is indigent. But he that will give more, of his own free will,- it is better for him. And it is better for you that ye fast, if ye only knew. Surah Al-Baqara: 2 Ayah: 185
Arabic
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِنَ الْهُدَىٰ وَالْفُرْقَانِ ۚ فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ ۖ وَمَنْ كَانَ مَرِيضًا أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِنْ أَيَّامٍ أُخَرَ ۗ يُرِيدُ اللَّهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ وَلِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُوا اللَّهَ عَلَىٰ مَا هَدَاكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَUrdu
(روزوں کا مہینہ) رمضان کا مہینہ (ہے) جس میں قرآن (اول اول) نازل ہوا جو لوگوں کا رہنما ہے اور (جس میں) ہدایت کی کھلی نشانیاں ہیں اور (جو حق و باطل کو) الگ الگ کرنے والا ہے تو جو کوئی تم میں سے اس مہینے میں موجود ہو چاہیئے کہ پورے مہینے کے روزے رکھے اور جو بیمار ہو یا سفر میں ہو تو دوسرے دنوں میں (رکھ کر) ان کا شمار پورا کرلے۔ خدا تمہارے حق میں آسانی چاہتا ہے اور سختی نہیں چاہتا اور (یہ آسانی کا حکم) اس لئے (دیا گیا ہے) کہ تم روزوں کا شمار پورا کرلو اور اس احسان کے بدلے کہ خدا نے تم کو ہدایت بخشی ہے تم اس کو بزرگی سے یاد کر واور اس کا شکر کرو شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي آگاہی ۔ رمضان / حرارت والی ۔ وہ جو أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ نازل / ظاہر ہوتا ہے ۔ بیچ اس کے ۔ القرآن / خاص پڑھائی هُدًى لِلنَّاسِ ہدایت ہے ۔ ناس / سوال کرنے والے پریشان ذہن کے لئے وَبَيِّنَاتٍ اور واضح بیان کی ہوئی مِنَ الْهُدَىٰ وَالْفُرْقَانِ ۚ میں سے ۔ خاص ہدایت ۔ اور خاص صحیح و غلط میں فرق کرنے والی فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ پھر جو ۔ گواہ ہو ۔ تم سب میں سے ۔ خاص آگاہی کے فَلْيَصُمْهُ ۖ پھر خود کو روکے / خاموش ہو جائے وَمَنْ كَانَ مَرِيضًا اور جو ۔ ہے ۔ مریض / کم علمی کا شکار أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ يا ۔ اوپر ۔ راستے / علم حاصل کرنے کے راستے فَعِدَّةٌ مِنْ أَيَّامٍ أُخَرَ ۗ پھرعدد / حساب کریں ۔ سے ۔ وقت ۔ بعد والے يُرِيدُ اللَّهُ بِكُمُ الْيُسْرَ چاہتا ہے ۔ اللہ ۔ ساتھ تم سب کے ۔ خاص آسانی وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ اور نہیں ۔ چاہتا ۔ ساتھ تم سب کے ۔ خاص مشکل وَلِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ اور تمہارے مکمل کرنے کے لئے ۔ خاص حساب وَلِتُكَبِّرُوا اللَّهَ اور تمہارے بڑائی کرنے کے لئے ۔ اللہ کی عَلَىٰ مَا هَدَاكُمْ اوپر ۔ جو ۔ ہدایت کی تم سب کی وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ اور تاکہ تم سب ۔ تم شکر کرو / اللہ سے کیا عہد پورا کروUrdu
(روزوں کا مہینہ) رمضان کا مہینہ (ہے) جس میں قرآن (اول اول) نازل ہوا جو لوگوں کا رہنما ہے اور (جس میں) ہدایت کی کھلی نشانیاں ہیں اور (جو حق و باطل کو) الگ الگ کرنے والا ہے تو جو کوئی تم میں سے اس مہینے میں موجود ہو چاہیئے کہ پورے مہینے کے روزے رکھے اور جو بیمار ہو یا سفر میں ہو تو دوسرے دنوں میں (رکھ کر) ان کا شمار پورا کرلے۔ خدا تمہارے حق میں آسانی چاہتا ہے اور سختی نہیں چاہتا اور (یہ آسانی کا حکم) اس لئے (دیا گیا ہے) کہ تم روزوں کا شمار پورا کرلو اور اس احسان کے بدلے کہ خدا نے تم کو ہدایت بخشی ہے تم اس کو بزرگی سے یاد کر واور اس کا شکر کروEnglish
Ramadhan is the (month) in which was sent down the Qur´an, as a guide to mankind, also clear (Signs) for guidance and judgment (Between right and wrong). So every one of you who is present (at his home) during that month should spend it in fasting, but if any one is ill, or on a journey, the prescribed period (Should be made up) by days later. Allah intends every facility for you; He does not want to put to difficulties. (He wants you) to complete the prescribed period, and to glorify Him in that He has guided you; and perchance ye shall be grateful. Surah Al-Baqara: 2 Ayah: 187