Question Category: About Believer - ایمان والے کے متعلق

Does 63rd Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to put divorced women in iddat (waiting period) if they have not build physical relationship with them?کیا تریسٹھویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: اگر وہ مسلمان عورتوں کو چھونے سے پہلے طلاق دیں تو ان کو عدت نہ کرائیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Ahzab: 33 Ayah: 49

Arabic

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نَكَحْتُمُ الْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ طَلَّقْتُمُوهُنَّ مِنْ قَبْلِ أَنْ تَمَسُّوهُنَّ فَمَا لَكُمْ عَلَيْهِنَّ مِنْ عِدَّةٍ تَعْتَدُّونَهَا ۖ فَمَتِّعُوهُنَّ وَسَرِّحُوهُنَّ سَرَاحًا جَمِيلًا

Urdu

مومنو! جب تم مومن عورتوں سے نکاح کرکے ان کو ہاتھ لگانے (یعنی ان کے پاس جانے) سے پہلے طلاق دے دو تو تم کو کچھ اختیار نہیں کہ ان سے عدت پوری کراؤ۔ ان کو کچھ فائدہ (یعنی خرچ) دے کر اچھی طرح سے رخصت کردو

English

O ye who believe! When ye marry believing women, and then divorce them before ye have touched them, no period of ´Iddat have ye to count in respect of them: so give them a present. And set them free in a handsome manner.