Question Category: About Believer - ایمان والے کے متعلق

Does 65th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to act like people who put false allegations like those who have hurt the feelings of Moosa by making false allegations?کیا پینسٹھویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ کسی کی ذات پر بے بنیاد الزام نہ لگائیں ان لوگوں کی طرح جنھوں نے موسی پر بے بنیاد الزام لگا کر ان کو تکلیف پہنچائی؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Ahzab: 33 Ayah: 69

Arabic

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ آذَوْا مُوسَىٰ فَبَرَّأَهُ اللَّهُ مِمَّا قَالُوا ۚ وَكَانَ عِنْدَ اللَّهِ وَجِيهًا

Urdu

مومنو تم ان لوگوں جیسے نہ ہونا جنہوں نے موسیٰ (کو عیب لگا کر) رنج پہنچایا تو خدا نے ان کو بےعیب ثابت کیا۔ اور وہ خدا کے نزدیک آبرو والے تھے

English

O ye who believe! Be ye not like those who vexed and insulted Moses, but Allah cleared him of the (calumnies) they had uttered: and he was honourable in Allah´s sight.