Question Category: About Believer - ایمان والے کے متعلق

Does 66th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to remain conscious from Allah and must talk straight i.e without twisting and bending statements?کیا چھیاسٹھویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کے متعلق محتاط رہیں اور سیدھی بات کریں یعنی بات کو گھما پھرا کر یا توڑموڑ کر نہ کریں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Ahzab: 33 Ayah: 70

Arabic

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا

Urdu

مومنو خدا سے ڈرا کرو اور بات سیدھی کہا کرو

English

O ye who believe! Fear Allah, and (always) say a word directed to the Right:
Surah Al-Ahzab: 33 Ayah: 71

Arabic

يُصْلِحْ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ ۗ وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا

Urdu

وہ تمہارے اعمال درست کردے گا اور تمہارے گناہ بخش دے گا۔ اور جو شخص خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرے گا تو بےشک بڑی مراد پائے گا

English

That He may make your conduct whole and sound and forgive you your sins: He that obeys Allah and His Messenger, has already attained the highest achievement.