Question Category: About Believer - ایمان والے کے متعلق

Does 67th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to send the Blessings / Dorood on the Prophet and does Allah sends the same Blessings / Dorood on to us so as to bring us from darkness of misguidance to light of guidance?کیا سڑساٹھویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ نبی پر رحمتیں / درود بھیجیں؟ اور کیا اللہ اوراس کے ملائکہ ہم پر بھی رحمتیں / درود بھیجتے ہیں تاکہ ہمیں گمراھی کے اندھیروں سے نکال کر ہدایت کے اجالوں میں لے آئیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Ahzab: 33 Ayah: 56

Arabic

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا

Urdu

خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو

English

Allah and His angels send blessings on the Prophet: O ye that believe! Send ye blessings on him, and salute him with all respect.
Surah Al-Ahzab: 33 Ayah: 43

Arabic

هُوَ الَّذِي يُصَلِّي عَلَيْكُمْ وَمَلَائِكَتُهُ لِيُخْرِجَكُمْ مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ ۚ وَكَانَ بِالْمُؤْمِنِينَ رَحِيمًا

Urdu

وہی تو ہے جو تم پر رحمت بھیجتا ہے اور اس کے فرشتے بھی۔ تاکہ تم کو اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جائے۔ اور خدا مومنوں پر مہربان ہے

English

He it is Who sends blessings on you, as do His angels, that He may bring you out from the depths of Darkness into Light: and He is Full of Mercy to the Believers.