Question Category: About Believer - ایمان والے کے متعلق

Does 68th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to be conscious about Allah and if they do good deeds then there is reward for them and for those who show patience? کیا اڑسٹھویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کے معاملے میں محتاط رہیں اور اللہ دنیا میں نیک اعمال کو بھلائی دیتا ہے اور صبر کرنے والوں کو بھی؟

English: Urdu: Other:
Surah Az-Zumar: 39 Ayah: 10

Arabic

قُلْ يَا عِبَادِ الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا رَبَّكُمْ ۚ لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا فِي هَٰذِهِ الدُّنْيَا حَسَنَةٌ ۗ وَأَرْضُ اللَّهِ وَاسِعَةٌ ۗ إِنَّمَا يُوَفَّى الصَّابِرُونَ أَجْرَهُمْ بِغَيْرِ حِسَابٍ

Urdu

کہہ دو کہ اے میرے بندو جو ایمان لائے ہو اپنے پروردگار سے ڈرو۔ جنہوں نے اس دنیا میں نیکی کی ان کے لئے بھلائی ہے۔ اور خدا کی زمین کشادہ ہے۔ جو صبر کرنے والے ہیں ان کو بےشمار ثواب ملے گا

English

Say: "O ye my servants who believe! Fear your Lord, good is (the reward) for those who do good in this world. Spacious is Allah´s earth! those who patiently persevere will truly receive a reward without measure!"