Question Category: About Believer - ایمان والے کے متعلق

Does 69th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to let go those people who don’t expect Allah’s Days (to be back to Allah) so that Allah can give them returns as per their acts? کیا انھترویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ ان لوگوں کو ان کے حال پر چھوڑ دیں جو اللہ کے دنوں ( اللہ کے پاس واپسی) کی توقع نہیں رکھتے تاکہ اللہ ان کا ان کے اعمال کے مطابق حساب کرے؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Jathiya: 45 Ayah: 14

Arabic

قُلْ لِلَّذِينَ آمَنُوا يَغْفِرُوا لِلَّذِينَ لَا يَرْجُونَ أَيَّامَ اللَّهِ لِيَجْزِيَ قَوْمًا بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ

Urdu

مومنوں سے کہہ دو کہ جو لوگ خدا کے دنوں کی (جو اعمال کے بدلے کے لئے مقرر ہیں) توقع نہیں رکھتے ان سے درگزر کریں۔ تاکہ وہ ان لوگوں کو ان کے اعمال کا بدلے دے

English

Tell those who believe, to forgive those who do not look forward to the Days of Allah: It is for Him to recompense (for good or ill) each People according to what they have earned.
Surah Al-Jathiya: 45 Ayah: 15

Arabic

مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفْسِهِ ۖ وَمَنْ أَسَاءَ فَعَلَيْهَا ۖ ثُمَّ إِلَىٰ رَبِّكُمْ تُرْجَعُونَ

Urdu

جو کوئی عمل نیک کرے گا تو اپنے لئے۔ اور جو برے کام کرے گا تو ان کا ضرر اسی کو ہوگا۔ پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جاؤ گے

English

If any one does a righteous deed, it ensures to the benefit of his own soul; if he does evil, it works against (his own soul). In the end will ye (all) be brought back to your Lord.