Question Category: About Believer - ایمان والے کے متعلق

Does 6th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to enter completely into following the instructions of Allah and not to follow the footprints of Shaitan?کیا چھٹی ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ پوری طرح اللہ کے احکامات پر عمل کریں اور شیطان کے نقش قدم پر نہ چلیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Baqara: 2 Ayah: 208

Arabic

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ادْخُلُوا فِي السِّلْمِ كَافَّةً وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ ۚ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ

Urdu

مومنو! اسلام میں پورے پورے داخل ہوجاؤ اور شیطان کے پیچھے نہ چلو وہ تو تمہارا صریح دشمن ہے

English

O ye who believe! Enter into Islam whole-heartedly; and follow not the footsteps of the evil one; for he is to you an avowed enemy.
Surah Al-Baqara: 2 Ayah: 168

Arabic

يَا أَيُّهَا النَّاسُ كُلُوا مِمَّا فِي الْأَرْضِ حَلَالًا طَيِّبًا وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ ۚ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ

Urdu

لوگو جو چیزیں زمین میں حلال طیب ہیں وہ کھاؤ۔ اور شیطان کے قدموں پر نہ چلو۔ وہ تمہارا کھلا دشمن ہے

English

O ye people! Eat of what is on earth, Lawful and good; and do not follow the footsteps of the evil one, for he is to you an avowed enemy.
Surah Al-Baqara: 2 Ayah: 169

Arabic

إِنَّمَا يَأْمُرُكُمْ بِالسُّوءِ وَالْفَحْشَاءِ وَأَنْ تَقُولُوا عَلَى اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ

Urdu

وہ تو تم کو برائی اور بےحیائی ہی کے کام کرنے کو کہتا ہے اور یہ بھی کہ خدا کی نسبت ایسی باتیں کہو جن کا تمہیں (کچھ بھی) علم نہیں

English

For he commands you what is evil and shameful, and that ye should say of Allah that of which ye have no knowledge.