Question Category: About Believer - ایمان والے کے متعلق

Does 70th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to help Allah (by following the instructions of Allah) so that Allah can help them back and make them steadfast? کیا سترویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کی مدد کریں ( اللہ کے احکامات پر عمل کرکے) تاکہ اللہ ان کی مدد کرے اور انھیں ثابت قدم بنائے؟

English: Urdu: Other:
Surah Muhammad: 47 Ayah: 7

Arabic

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ تَنْصُرُوا اللَّهَ يَنْصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ

Urdu

اے اہل ایمان! اگر تم خدا کی مدد کرو گے تو وہ بھی تمہاری مدد کرے گا اور تم کو ثابت قدم رکھے گا

English

O ye who believe! If ye will aid (the cause of) Allah, He will aid you, and plant your feet firmly.
Surah Muhammad: 47 Ayah: 8

Arabic

وَالَّذِينَ كَفَرُوا فَتَعْسًا لَهُمْ وَأَضَلَّ أَعْمَالَهُمْ

Urdu

اور جو کافر ہیں ان کے لئے ہلاکت ہے۔ اور وہ ان کے اعمال کو برباد کر دے گا

English

But those who reject (Allah),- for them is destruction, and (Allah) will render their deeds astray (from their mark).
Surah Muhammad: 47 Ayah: 9

Arabic

ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ كَرِهُوا مَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَأَحْبَطَ أَعْمَالَهُمْ

Urdu

یہ اس لئے کہ خدا نے جو چیز نازل فرمائی انہوں نے اس کو ناپسند کیا تو خدا نے بھی ان کے اعمال اکارت کردیئے

English

That is because they hate the Revelation of Allah; so He has made their deeds fruitless.