Question Category: About Believer - ایمان والے کے متعلق

Does 72nd Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to supersede from what Allah and Prophet have said and to stay conscious regarding instructions? کیا بھترویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ اور رسول کے احکامات سے پیش قدمی نہ کریں اور احکامات کے معاملے میں محتاط رہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Hujurat: 49 Ayah: 1

Arabic

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ ۖ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۚ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ

Urdu

مومنو! (کسی بات کے جواب میں) خدا اور اس کے رسول سے پہلے نہ بول اٹھا کرو اور خدا سے ڈرتے رہو۔ بےشک خدا سنتا جانتا ہے

English

O ye who believe! Put not yourselves forward before Allah and His Messenger; but fear Allah: for Allah is He Who hears and knows all things.