Question Category: About Believer - ایمان والے کے متعلق

Does 73rd Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to raise their opinions over the statements of the prophet the way they raise it among each other? کیا تھترویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اپنی آوازوں یعنی رائے کو نبی کے احکامات کے نیچے رکھیں نہ کہ جیسا آپس میں ایک دوسرے کے مقابل کرتے ہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Hujurat: 49 Ayah: 2

Arabic

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَرْفَعُوا أَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ وَلَا تَجْهَرُوا لَهُ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ أَنْ تَحْبَطَ أَعْمَالُكُمْ وَأَنْتُمْ لَا تَشْعُرُونَ

Urdu

اے اہل ایمان! اپنی آوازیں پیغمبر کی آواز سے اونچی نہ کرو اور جس طرح آپس میں ایک دوسرے سے زور سے بولتے ہو (اس طرح) ان کے روبرو زور سے نہ بولا کرو (ایسا نہ ہو) کہ تمہارے اعمال ضائع ہوجائیں اور تم کو خبر بھی نہ ہو

English

O ye who believe! Raise not your voices above the voice of the Prophet, nor speak aloud to him in talk, as ye may speak aloud to one another, lest your deeds become vain and ye perceive not.
Surah Al-Hujurat: 49 Ayah: 3

Arabic

إِنَّ الَّذِينَ يَغُضُّونَ أَصْوَاتَهُمْ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ أُولَٰئِكَ الَّذِينَ امْتَحَنَ اللَّهُ قُلُوبَهُمْ لِلتَّقْوَىٰ ۚ لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ عَظِيمٌ

Urdu

جو لوگ پیغمبر خدا کے سامنے دبی آواز سے بولتے ہیں خدا نے ان کے دل تقویٰ کے لئے آزما لئے ہیں۔ ان کے لئے بخشش اور اجر عظیم ہے

English

Those that lower their voices in the presence of Allah´s Messenger,- their hearts has Allah tested for piety: for them is Forgiveness and a great Reward.