Question Category: About Believer - ایمان والے کے متعلق

Does 77th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to remain conscious with Allah (by following his instructions) and believe in His Prophet (messenger of Allah) so that Allah will give them light of guidance (knowledge of Quran)? کیا ستترویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کے معاملے میں محتاط رہیں ( اللہ کے احکامات پر عمل کرکے) اور اللہ کے بھیجے ہوئے رسول پر ایمان لائیں تاکہ اللہ انہیں ہدایت کی روشنی( قرآن کا علم ) عطا کرے؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Hadid: 57 Ayah: 28

Arabic

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَآمِنُوا بِرَسُولِهِ يُؤْتِكُمْ كِفْلَيْنِ مِنْ رَحْمَتِهِ وَيَجْعَلْ لَكُمْ نُورًا تَمْشُونَ بِهِ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ۚ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ

Urdu

مومنو! خدا سے ڈرو اور اس کے پیغمبر پر ایمان لاؤ وہ تمہیں اپنی رحمت سے دگنا اجر عطا فرمائے گا اور تمہارے لئے روشنی کردے گا جس میں چلو گے اور تم کو بخش دے گا۔ اور خدا بخشنے والا مہربان ہے

English

O ye that believe! Fear Allah, and believe in His Messenger, and He will bestow on you a double portion of His Mercy: He will provide for you a Light by which ye shall walk (straight in your path), and He will forgive you (your past): for Allah is Oft-Forgiving, Most Merciful.