Question Category: About Believer - ایمان والے کے متعلق

Does 81st Duty of Eeman Wala (Believer) is: to remain conscious with Allah and must check what deeds they are sending for the hereafter life? کیا اکیاسی ویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کے (اللہ کے احکامات) کے معاملے میں محتاط رہیں اور دیکھیں کے آخرت کے لئیے کیا اعمال بھیج رہے ہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Hashr: 59 Ayah: 18

Arabic

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَلْتَنْظُرْ نَفْسٌ مَا قَدَّمَتْ لِغَدٍ ۖ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۚ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ

Urdu

اے ایمان والوں! خدا سے ڈرتے رہو اور ہر شخص کو دیکھنا چاہیئے کہ اس نے کل (یعنی فردائے قیامت) کے لئے کیا (سامان) بھیجا ہے اور (ہم پھر کہتے ہیں کہ) خدا سے ڈرتے رہو بےشک خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے

English

O ye who believe! Fear Allah, and let every soul look to what (provision) He has sent forth for the morrow. Yea, fear Allah: for Allah is well-acquainted with (all) that ye do.
Surah Al-Hashr: 59 Ayah: 19

Arabic

وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ نَسُوا اللَّهَ فَأَنْسَاهُمْ أَنْفُسَهُمْ ۚ أُولَٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ

Urdu

اور ان لوگوں جیسے نہ ہونا جنہوں نے خدا کو بھلا دیا تو خدا نے انہیں ایسا کردیا کہ خود اپنے تئیں بھول گئے۔ یہ بدکردار لوگ ہیں

English

And be ye not like those who forgot Allah; and He made them forget their own souls! Such are the rebellious transgressors!