Question Category: About Believer - ایمان والے کے متعلق

Does 84th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to make friends with the people who are facing Allah’s anger for not believing in the day of judgement by not preparing for it? کیا چوراسیویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ ان لوگوں کو دوست نہ بنائیں جن پر اللہ کا غضب ہوا کیونکہ وہ آخرت پر یقین نہیں رکھتےیعنی اس کے لئیے کام نہیں کرتے؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Mumtahana: 60 Ayah: 13

Arabic

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ قَدْ يَئِسُوا مِنَ الْآخِرَةِ كَمَا يَئِسَ الْكُفَّارُ مِنْ أَصْحَابِ الْقُبُورِ

Urdu

مومنو! ان لوگوں سے جن پر خدا غصے ہوا ہے دوستی نہ کرو (کیونکہ) جس طرح کافروں کو مردوں (کے جی اُٹھنے) کی امید نہیں اسی طرح ان لوگوں کو بھی آخرت (کے آنے) کی امید نہیں

English

O ye who believe! Turn not (for friendship) to people on whom is the Wrath of Allah, of the Hereafter they are already in despair, just as the Unbelievers are in despair about those (buried) in graves.