Question Category: About Shukr - شکر کے بارے میں

Does Allah guide us to the Sabeel (Straight Path) to check whether we do Shukr (appreciate not just through words but actions) or do Kufr (do not appreciate through actions) and where is that Sabeel (Straight Path)? کیا اللہ ہمیں سبیل (یعنی سیدھا راستہ) کی طرف ہدایت کرتے ہیں تاکہ جانچ سکے کے ہم میں سے کون شکر کرتا ہے (صرف زبانی نہیں بلکہ سراہنے والے عمل کرکے) اور ہم میں سے کون کفر کرتا ہے (یعنی سراہنے والے عمل نہ کرکے)؟ اور یہ سبیل (یعنی سیدھا راستہ) کہاں سے ملیگا؟

English: Urdu: Other:
Surah Ad-Dahr: 76 Ayah: 3

Arabic

إِنَّا هَدَيْنَاهُ السَّبِيلَ إِمَّا شَاكِرًا وَإِمَّا كَفُورًا

Urdu

(اور) اسے رستہ بھی دکھا دیا۔ (اب) وہ خواہ شکرگزار ہو خواہ ناشکرا

English

We showed him the Way: whether he be grateful or ungrateful (rests on his will).
Surah Al-Israa: 17 Ayah: 9

Arabic

إِنَّ هَٰذَا الْقُرْآنَ يَهْدِي لِلَّتِي هِيَ أَقْوَمُ وَيُبَشِّرُ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ أَجْرًا كَبِيرًا

Urdu

یہ قرآن وہ رستہ دکھاتا ہے جو سب سے سیدھا ہے اور مومنوں کو جو نیک عمل کرتے ہیں بشارت دیتا ہے کہ اُن کے لئے اجر عظیم ہے

English

Verily this Qur´an doth guide to that which is most right (or stable), and giveth the Glad Tidings to the Believers who work deeds of righteousness, that they shall have a magnificent reward;