Question Category: Right & Wrong Paths - ھدایت و گمراہی کے راستے

Does the Right Path present in the Quran is found when we ponder on the Ayat of Allah? کیا قرآن جس سیدھے راستے کی طرف ہدایت کرتا ہے وہ راستہ قرآن میں موجود ہے اور اللہ کی آیات پر غور کرکے نصیحت لینے سے ملتا ہے؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-An'am: 6 Ayah: 126

Arabic

وَهَٰذَا صِرَاطُ رَبِّكَ مُسْتَقِيمًا ۗ قَدْ فَصَّلْنَا الْآيَاتِ لِقَوْمٍ يَذَّكَّرُونَ

Urdu

اور یہی تمہارے پروردگار کا سیدھا رستہ ہے جو لوگ غور کرنے والے ہیں ان کے لیے ہم نے اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کر دی ہیں

English

This is the way of thy Lord, leading straight: We have detailed the signs for those who receive admonition.
Surah An-Nur: 24 Ayah: 46

Arabic

لَقَدْ أَنْزَلْنَا آيَاتٍ مُبَيِّنَاتٍ ۚ وَاللَّهُ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ

Urdu

ہم ہی نے روشن آیتیں نازل کیں ہیں اور خدا جس کو چاہتا ہے سیدھے رستے کی طرف ہدایات کرتا ہے

English

We have indeed sent down signs that make things manifest: and Allah guides whom He wills to a way that is straight.
Surah Sad: 38 Ayah: 29

Arabic

كِتَابٌ أَنْزَلْنَاهُ إِلَيْكَ مُبَارَكٌ لِيَدَّبَّرُوا آيَاتِهِ وَلِيَتَذَكَّرَ أُولُو الْأَلْبَابِ

Urdu

(یہ) کتاب جو ہم نے تم پر نازل کی ہے بابرکت ہے تاکہ لوگ اس کی آیتوں میں غور کریں اور تاکہ اہل عقل نصیحت پکڑیں

English

(Here is) a Book which We have sent down unto thee, full of blessings, that they may mediate on its Signs, and that men of understanding may receive admonition.