Question Category: About Hypocrite - منافق کے بارے میں

How Allah is going to treat those people who will die as Muafiq / Hypocrite?اللہ ان لوگوں سے کس طرح کا برتاؤ کرینگے جو منافق کے حال میں مرگئے؟

English: Urdu: Other:
Surah An-Nisaa: 4 Ayah: 138

Arabic

بَشِّرِ الْمُنَافِقِينَ بِأَنَّ لَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا

Urdu

(اے پیغمبر) منافقوں (یعنی دو رخے لوگوں) کو بشارت سناد دو کہ ان کے لئے دکھ دینے والا عذاب (تیار) ہے

English

To the Hypocrites give the glad tidings that there is for them (but) a grievous penalty;-
Surah An-Nisaa: 4 Ayah: 145

Arabic

إِنَّ الْمُنَافِقِينَ فِي الدَّرْكِ الْأَسْفَلِ مِنَ النَّارِ وَلَنْ تَجِدَ لَهُمْ نَصِيرًا

Urdu

کچھ شک نہیں کہ منافق لوگ دوزخ کے سب سے نیچے کے درجے میں ہوں گے۔ اور تم ان کا کسی کو مددگار نہ پاؤ گے

English

The Hypocrites will be in the lowest depths of the Fire: no helper wilt thou find for them;-