Question Category: About Dua/Pray - دعا کے بارے میں

What Prayer Hazrat Adam did to seek forgiveness from Allah?حضرت آدم نے اللہ سے معافی طلب کرنے کے لئیےکونسی دعا کی تھی؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-A'raf: 7 Ayah: 23

Arabic

قَالَا رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ

Urdu

دونوں عرض کرنے لگے کہ پروردگار ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر تو ہمیں نہیں بخشے گا اور ہم پر رحم نہیں کرے گا تو ہم تباہ ہو جائیں گے

English

They said: "Our Lord! We have wronged our own souls: If thou forgive us not and bestow not upon us Thy Mercy, we shall certainly be lost."