Question Category: About Dua/Pray - دعا کے بارے میں

What Prayer the followers of Allah (the Rahman) do for problems from their spouse and children?اللہ رحمان کے بندے اپنے ازواج و اولاد کے مسائل پر اللہ سے کیا دعا مانگتے ہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Furqan: 25 Ayah: 74

Arabic

وَالَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا

Urdu

اور وہ جو (خدا سے) دعا مانگتے ہیں کہ اے پروردگار ہم کو ہماری بیویوں کی طرف سے (دل کا چین) اور اولاد کی طرف سے آنکھ کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پرہیزگاروں کا امام بنا

English

And those who pray, "Our Lord! Grant unto us wives and offspring who will be the comfort of our eyes, and give us (the grace) to lead the righteous."