Question Category: Shaitaan / Iblees - شیطان / ابلیس

What is that straight path that Iblees/shaitan challenged Allah to prevent us from following? وہ سیدھا راستہ کونسا ہے جس پر ہم کو چلنے سے روکنے کا ابلیس/ شیطان نے اللہ کو دعوی کیا تھا؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Israa: 17 Ayah: 9

Arabic

إِنَّ هَٰذَا الْقُرْآنَ يَهْدِي لِلَّتِي هِيَ أَقْوَمُ وَيُبَشِّرُ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ أَجْرًا كَبِيرًا

Urdu

یہ قرآن وہ رستہ دکھاتا ہے جو سب سے سیدھا ہے اور مومنوں کو جو نیک عمل کرتے ہیں بشارت دیتا ہے کہ اُن کے لئے اجر عظیم ہے

English

Verily this Qur´an doth guide to that which is most right (or stable), and giveth the Glad Tidings to the Believers who work deeds of righteousness, that they shall have a magnificent reward;
Surah Al-An'am: 6 Ayah: 126

Arabic

وَهَٰذَا صِرَاطُ رَبِّكَ مُسْتَقِيمًا ۗ قَدْ فَصَّلْنَا الْآيَاتِ لِقَوْمٍ يَذَّكَّرُونَ

Urdu

اور یہی تمہارے پروردگار کا سیدھا رستہ ہے جو لوگ غور کرنے والے ہیں ان کے لیے ہم نے اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کر دی ہیں

English

This is the way of thy Lord, leading straight: We have detailed the signs for those who receive admonition.