Question Category: About the Zalim - ظالم کے بارے میں

Is another attribute of biggest zalim is that when they are called towards Islam then they make false allegations against Allah? کیا سب سے بڑے ظالم کی ایک پہچان یہ بھی ہے کے جب اسے اسلام کی طرف دعوت دی جاتی ہے تو وہ اللہ پر بے بنیاد الزام لگاتا ہے؟

English: Urdu: Other:
Surah As-Saff: 61 Ayah: 7

Arabic

وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَىٰ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ وَهُوَ يُدْعَىٰ إِلَى الْإِسْلَامِ ۚ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ

Urdu

اور اس سے ظالم کون کہ بلایا تو جائے اسلام کی طرف اور وہ خدا پر جھوٹ بہتان باندھے۔ اور خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا

English

Who doth greater wrong than one who invents falsehood against Allah, even as he is being invited to Islam? And Allah guides not those who do wrong.