Question Category: About the Zalim - ظالم کے بارے میں

Is another attribute of Zalim is that they associate false statements to Allah which are not mentioned in the book (Quran) sent by the Allah and they deny the truth originating out of Ayat of Quran? کیا ظالم کی ایک شناخت یہ بھی ہے کے وہ اللہ سے ایسی باتیں جوڑتے ہیں جو اللہ نے اپنی کتاب(قرآن) میں نہیں کہیں اور وہ قرآن کی آیات سے ظاہر ہونے والی سچائی کو جھٹلاتے ہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-i'Imran: 3 Ayah: 93

Arabic

كُلُّ الطَّعَامِ كَانَ حِلًّا لِبَنِي إِسْرَائِيلَ إِلَّا مَا حَرَّمَ إِسْرَائِيلُ عَلَىٰ نَفْسِهِ مِنْ قَبْلِ أَنْ تُنَزَّلَ التَّوْرَاةُ ۗ قُلْ فَأْتُوا بِالتَّوْرَاةِ فَاتْلُوهَا إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ

Urdu

بنی اسرائیل کے لیے (تورات کے نازل ہونے سے) پہلے کھانے کی تمام چیزیں حلال تھیں بجز ان کے جو یعقوب نے خود اپنے اوپر حرام کر لی تھیں کہہ دو کہ اگر سچے ہو تو تورات لاؤ اور اسے پڑھو (یعنی دلیل پیش کرو)

English

All food was lawful to the Children of Israel, except what Israel Made unlawful for itself, before the Law (of Moses) was revealed. Say: "Bring ye the Law and study it, if ye be men of truth."
Surah Al-i'Imran: 3 Ayah: 94

Arabic

فَمَنِ افْتَرَىٰ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ مِنْ بَعْدِ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ

Urdu

جو اس کے بعد بھی خدا پر جھوٹے افترا کریں تو ایسے لوگ ہی بےانصاف ہیں

English

If any, after this, invent a lie and attribute it to Allah, they are indeed unjust wrong-doers.
Surah Az-Zumar: 39 Ayah: 32

Arabic

فَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ كَذَبَ عَلَى اللَّهِ وَكَذَّبَ بِالصِّدْقِ إِذْ جَاءَهُ ۚ أَلَيْسَ فِي جَهَنَّمَ مَثْوًى لِلْكَافِرِينَ

Urdu

تو اس سے بڑھ کر ظالم کون جو خدا پر جھوٹ بولے اور سچی بات جب اس کے پاس پہنچ جائے تو اسے جھٹلائے۔ کیا جہنم میں کافروں کا ٹھکانا نہیں ہے؟

English

Who, then, doth more wrong than one who utters a lie concerning Allah, and rejects the Truth when it comes to him; is there not in Hell an abode for blasphemers?