Question Category: About the Zalim - ظالم کے بارے میں

Is another attribute of Zalim is that they says the messenger has created the message of Allah by himself and Quran is just the stories of past people (so to them it must be read while referring to the past only)? کیا ظالم کی ایک شناخت یہ بھی ہے کہ وہ کہتے ہیں کے رسول نے اللہ کا پیغام اپنے پاس سے بنالیا ہے اور قرآن تو صرف پرانے دور کے قصے کہانیاں ہیں(یعنی قرآن کو صرف سیاق و سباق سے پڑھنا چاہئیے) ؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Furqan: 25 Ayah: 4

Arabic

وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِنْ هَٰذَا إِلَّا إِفْكٌ افْتَرَاهُ وَأَعَانَهُ عَلَيْهِ قَوْمٌ آخَرُونَ ۖ فَقَدْ جَاءُوا ظُلْمًا وَزُورًا

Urdu

اور کافر کہتے ہیں کہ یہ (قرآن) من گھڑت باتیں ہی جو اس (مدعی رسالت) نے بنالی ہیں۔ اور لوگوں نے اس میں اس کی مدد کی ہے۔ یہ لوگ (ایسا کہنے سے) ظلم اور جھوٹ پر (اُتر) آئے ہیں

English

But the misbelievers say: "Naught is this but a lie which he has forged, and others have helped him at it." In truth it is they who have put forward an iniquity and a falsehood.
Surah Al-Furqan: 25 Ayah: 5

Arabic

وَقَالُوا أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ اكْتَتَبَهَا فَهِيَ تُمْلَىٰ عَلَيْهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا

Urdu

اور کہتے ہیں کہ یہ پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں جس کو اس نے لکھ رکھا ہے اور وہ صبح وشام اس کو پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی ہیں

English

And they say: "Tales of the ancients, which he has caused to be written: and they are dictated before him morning and evening."
Surah Al-Furqan: 25 Ayah: 6

Arabic

قُلْ أَنْزَلَهُ الَّذِي يَعْلَمُ السِّرَّ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ إِنَّهُ كَانَ غَفُورًا رَحِيمًا

Urdu

کہہ دو کہ اُس نے اُس کو اُتارا ہے جو آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتوں کو جانتا ہے۔ بےشک وہ بخشنے والا مہربان ہے

English

Say: "The (Qur´an) was sent down by Him who knows the mystery (that is) in the heavens and the earth: verily He is Oft-Forgiving, Most Merciful."