Question Category: About the Zalim - ظالم کے بارے میں

Is another attribute of Zalim is that they Stop people from following the instructions of Allah ( which is given in the Quran) and looks for twist and bend in them and denies the day of judgement? کیا ظالم کی ایک پہچان یہ بھی ہے کے وہ اللہ کی دی ہوئی ہدایت (جو قرآن میں ہے) اس پر عمل کرنے سے لوگوں کو روکتے ہیں اور اس میں توڑ مروڑ تلاش کرتے ہیں اور آخرت کا انکار کرتے ہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-A'raf: 7 Ayah: 44

Arabic

وَنَادَىٰ أَصْحَابُ الْجَنَّةِ أَصْحَابَ النَّارِ أَنْ قَدْ وَجَدْنَا مَا وَعَدَنَا رَبُّنَا حَقًّا فَهَلْ وَجَدْتُمْ مَا وَعَدَ رَبُّكُمْ حَقًّا ۖ قَالُوا نَعَمْ ۚ فَأَذَّنَ مُؤَذِّنٌ بَيْنَهُمْ أَنْ لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى الظَّالِمِينَ

Urdu

اور اہل بہشت دوزخیوں سے پکار کر کہیں گے کہ جو وعدہ ہمارے پروردگار نے ہم سے کیا تھا ہم نے تو اسے سچا پالیا۔ بھلا جو وعدہ تمہارے پروردگار نے تم سے کیا تھا تم نے بھی اسے سچا پایا؟ وہ کہیں گے ہاں تو (اس وقت) ان میں ایک پکارنے والا پکارے گا کہ بےانصافوں پر خدا کی لعنت

English

The Companions of the Garden will call out to the Companions of the Fire: "We have indeed found the promises of our Lord to us true: Have you also found Your Lord´s promises true?" They shall say, "Yes"; but a crier shall proclaim between them: "The curse of Allah is on the wrong-doers;-
Surah Al-A'raf: 7 Ayah: 45

Arabic

الَّذِينَ يَصُدُّونَ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ وَيَبْغُونَهَا عِوَجًا وَهُمْ بِالْآخِرَةِ كَافِرُونَ

Urdu

جو خدا کی راہ سے روکتے اور اس میں کجی ڈھونڈتے اور آخرت سے انکار کرتے تھے

English

"Those who would hinder (men) from the path of Allah and would seek in it something crooked: they were those who denied the Hereafter."