Question Category: About the Zalim - ظالم کے بارے میں

Is another attribute of Zalim is that they worship or follows the instructions of such things or personalities who can neither help them nor harm them?کیا ظالموں کی ایک پہچان یہ بھی ہے کے وہ ان لوگوں یا چیزوں کی عبادت یا ہدایت پر عمل کررہے ہوتے ہیں جو انھیں نہ ہی نفع نہ ہی نقصان دے سکتی ہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Yunus: 10 Ayah: 106

Arabic

وَلَا تَدْعُ مِنْ دُونِ اللَّهِ مَا لَا يَنْفَعُكَ وَلَا يَضُرُّكَ ۖ فَإِنْ فَعَلْتَ فَإِنَّكَ إِذًا مِنَ الظَّالِمِينَ

Urdu

اور خدا کو چھوڑ کر ایسی چیز کو نہ پکارنا جو نہ تمہارا کچھ بھلا کرسکے اور نہ کچھ بگاڑ سکے۔ اگر ایسا کرو گے تو ظالموں میں ہوجاؤ گے

English

"´Nor call on any, other than Allah;- Such will neither profit thee nor hurt thee: if thou dost, behold! thou shalt certainly be of those who do wrong.´"
Surah Yunus: 10 Ayah: 107

Arabic

وَإِنْ يَمْسَسْكَ اللَّهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهُ إِلَّا هُوَ ۖ وَإِنْ يُرِدْكَ بِخَيْرٍ فَلَا رَادَّ لِفَضْلِهِ ۚ يُصِيبُ بِهِ مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ ۚ وَهُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ

Urdu

اور اگر خدا تم کو کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کے سوا اس کا کوئی دور کرنے والا نہیں اور اگر تم سے بھلائی کرنی چاہے تو اس کے فضل کو کوئی روکنے والا نہیں۔ وہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے فائدہ پہنچاتا ہے اور وہ بخشنے والا مہربان ہے

English

If Allah do touch thee with hurt, there is none can remove it but He: if He do design some benefit for thee, there is none can keep back His favour: He causeth it to reach whomsoever of His servants He pleaseth. And He is the Oft-Forgiving, Most Merciful.