Question Category: About Sects - فرقوں کے بارے میں

Is being part of any sect or group is a punishment from Allah?کیا کسی بھی فرقے سے تعلق ہونا اللہ کی طرف سے ایک سزا ہے؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-An'am: 6 Ayah: 65

Arabic

قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَىٰ أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِنْ فَوْقِكُمْ أَوْ مِنْ تَحْتِ أَرْجُلِكُمْ أَوْ يَلْبِسَكُمْ شِيَعًا وَيُذِيقَ بَعْضَكُمْ بَأْسَ بَعْضٍ ۗ انْظُرْ كَيْفَ نُصَرِّفُ الْآيَاتِ لَعَلَّهُمْ يَفْقَهُونَ

Urdu

کہہ دو کہ وہ (اس پر بھی) قدرت رکھتا ہے کہ تم پر اوپر کی طرف سے یا تمہارے پاؤں کے نیچے سے عذاب بھیجے یا تمہیں فرقہ فرقہ کردے اور ایک کو دوسرے (سے لڑا کر آپس) کی لڑائی کا مزہ چکھادے۔ دیکھو ہم اپنی آیتوں کو کس کس طرح بیان کرتے ہیں تاکہ یہ لوگ سمجھیں

English

Say: "He hath power to send calamities on you, from above and below, or to cover you with confusion in party strife, giving you a taste of mutual vengeance - each from the other." See how We explain the signs by various (symbols); that they may understand.