Question Category: Right & Wrong Paths - ھدایت و گمراہی کے راستے

Is first path of misguided people is that they do not read Quran for guidance? کیا اللہ گمراہ لوگوں کا پہلا راستہ یہ بتارہے ہیں کہ گمراہ لوگ قرآن کو ہدایت لینے کے لئے نہیں پڑھتے؟

English: Urdu: Other:
Surah An-Naml: 27 Ayah: 92

Arabic

وَأَنْ أَتْلُوَ الْقُرْآنَ ۖ فَمَنِ اهْتَدَىٰ فَإِنَّمَا يَهْتَدِي لِنَفْسِهِ ۖ وَمَنْ ضَلَّ فَقُلْ إِنَّمَا أَنَا مِنَ الْمُنْذِرِينَ

Urdu

اور یہ بھی کہ قرآن پڑھا کروں۔ تو جو شخص راہ راست اختیار کرتا ہے تو اپنے ہی فائدے کے لئے اختیار کرتا ہے۔ اور جو گمراہ رہتا ہے تو کہہ دو کہ میں تو صرف نصیحت کرنے والا ہوں

English

And to rehearse the Qur´an: and if any accept guidance, they do it for the good of their own souls, and if any stray, say: "I am only a Warner".