Question Category: Right & Wrong Paths - ھدایت و گمراہی کے راستے

Is sixth path of misguided people is that instead of following the guidance given in the Quran they follow their self desires? کیا گمراہ لوگوں کا چھٹا راستہ یہ ہے کہ گمراہ لوگ قرآن میں موجود اللہ کی ہدایت کے بجائے اپنی خواہشات کے پیچھے چلتے ہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Qasas: 28 Ayah: 50

Arabic

فَإِنْ لَمْ يَسْتَجِيبُوا لَكَ فَاعْلَمْ أَنَّمَا يَتَّبِعُونَ أَهْوَاءَهُمْ ۚ وَمَنْ أَضَلُّ مِمَّنِ اتَّبَعَ هَوَاهُ بِغَيْرِ هُدًى مِنَ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ

Urdu

پھر اگر یہ تمہاری بات قبول نہ کریں تو جان لو کہ یہ صرف اپنی خواہشوں کی پیروی کرتے ہیں۔ اور اس سے زیادہ کون گمراہ ہوگا جو خدا کی ہدایت کو چھوڑ کر اپنی خواہش کے پیچھے چلے۔ بیشک خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا

English

But if they hearken not to thee, know that they only follow their own lusts: and who is more astray than one who follow his own lusts, devoid of guidance from Allah? for Allah guides not people given to wrong-doing.