Question Category: Right & Wrong Paths - ھدایت و گمراہی کے راستے

Is fifth path of misguided people is that these misguided people instead of following the guidance of Allah and prophet from the Quran they follow the guidance of their elders and religious leaders? کیا گمراہ لوگوں کا پانچواں راستہ یہ ہے کہ یہ گمراہ لوگ اللہ اور رسول کے قرآن میں موجود احکامات کے بجائے اپنے بزرگوں اور دینی سرداروں کے احکامات پر عمل کرتے ہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Ahzab: 33 Ayah: 67

Arabic

وَقَالُوا رَبَّنَا إِنَّا أَطَعْنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَاءَنَا فَأَضَلُّونَا السَّبِيلَا

Urdu

اور کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار ہم نے اپنے سرداروں اور بڑے لوگوں کا کہا مانا تو انہوں نے ہم کو رستے سے گمراہ کردیا

English

And they would say: "Our Lord! We obeyed our chiefs and our great ones, and they misled us as to the (right) Path.