Question Category: Right & Wrong Paths - ھدایت و گمراہی کے راستے

Is second path of misguided people is that misguided people follow other people rather than following Quran? کیا گمراہ لوگوں کا دوسرا راستہ یہ ہے کہ گمراہ لوگ لوگوں کے پیچھے چلتے ہیں قرآن کے پیچھے چلنے کے بجائے؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-An'am: 6 Ayah: 116

Arabic

وَإِنْ تُطِعْ أَكْثَرَ مَنْ فِي الْأَرْضِ يُضِلُّوكَ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ ۚ إِنْ يَتَّبِعُونَ إِلَّا الظَّنَّ وَإِنْ هُمْ إِلَّا يَخْرُصُونَ

Urdu

اور اکثر لوگ جو زمین پر آباد ہیں (گمراہ ہیں) اگر تم ان کا کہا مان لو گے تو وہ تمہیں خدا کا رستہ بھلا دیں گے یہ محض خیال کے پیچھے چلتے اور نرے اٹکل کے تیر چلاتے ہیں

English

Wert thou to follow the common run of those on earth, they will lead thee away from the way of Allah. They follow nothing but conjecture: they do nothing but lie.