Question Category: About AlQuran - قرآن کے بارے میں

Shall we read Quran as a book for certain time in the past or look for lessons for us?کیا ہم قرآن کو پرانے زمانے کے واقعات سمجھ کر پڑھیں یا اس کو اپنی ذات سے جوڑ کر اس میں اپنے لئیے نصیحت تلاش کریں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Anbiyaa: 21 Ayah: 10

Arabic

لَقَدْ أَنْزَلْنَا إِلَيْكُمْ كِتَابًا فِيهِ ذِكْرُكُمْ ۖ أَفَلَا تَعْقِلُونَ

Urdu

ہم نے تمہاری طرف ایسی کتاب نازل کی ہے جس میں تمہارا تذکرہ ہے۔ کیا تم نہیں سمجھتے

English

We have revealed for you (O men!) a book in which is a Message for you: will ye not then understand?
Surah An-Nahl: 16 Ayah: 24

Arabic

وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ مَاذَا أَنْزَلَ رَبُّكُمْ ۙ قَالُوا أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ

Urdu

اور جب ان (کافروں) سے کہا جاتا ہے کہ تمہارے پروردگار نے کیا اتارا ہے تو کہتے ہیں کہ (وہ تو) پہلے لوگوں کی حکایتیں ہیں

English

When it is said to them, "What is it that your Lord has revealed?" they say, "Tales of the ancients!"
Surah An-Nahl: 16 Ayah: 25

Arabic

لِيَحْمِلُوا أَوْزَارَهُمْ كَامِلَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۙ وَمِنْ أَوْزَارِ الَّذِينَ يُضِلُّونَهُمْ بِغَيْرِ عِلْمٍ ۗ أَلَا سَاءَ مَا يَزِرُونَ

Urdu

(اے پیغمبر ان کو بکنے دو) یہ قیامت کے دن اپنے (اعمال کے) پورے بوجھ بھی اٹھائیں گے اور جن کو یہ بےتحقیق گمراہ کرتے ہیں ان کے بوجھ بھی اٹھائیں گے۔ سن رکھو کہ جو بوجھ اٹھا رہے ہیں برے ہیں

English

Let them bear, on the Day of Judgment, their own burdens in full, and also (something) of the burdens of those without knowledge, whom they misled. Alas, how grievous the burdens they will bear!