Question Category: About Sects - فرقوں کے بارے میں

Should we be associated to any sect or group?کیا ہمارا کسی بھی فرقے سے تعلق ہونا چاہئیے؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-An'am: 6 Ayah: 159

Arabic

إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ ۚ إِنَّمَا أَمْرُهُمْ إِلَى اللَّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُمْ بِمَا كَانُوا يَفْعَلُونَ

Urdu

جن لوگوں نے اپنے دین میں (بہت سے) رستے نکالے اور کئی کئی فرقے ہو گئے ان سے تم کو کچھ کام نہیں ان کا کام خدا کے حوالے پھر جو کچھ وہ کرتے رہے ہیں وہ ان کو (سب) بتائے گا

English

As for those who divide their religion and break up into sects, you have no part in them in the least: their affair is with Allah: He will in the end tell them the truth of all that they did.