Question Category: About Shukr - شکر کے بارے میں

Should we help people not to have them do our Shukr (appreciate not just through words but actions) but for us to follow Allah’s instructions? کیا ہمیں لوگوں کی مدد اس لئیے کرنی ہے کے اللہ کے حکم پر عمل کرنا ہے نہ کہ لوگوں کو اپنا شکرگزار بنانے کے لئیے؟

English: Urdu: Other:
Surah Ad-Dahr: 76 Ayah: 8

Arabic

وَيُطْعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَىٰ حُبِّهِ مِسْكِينًا وَيَتِيمًا وَأَسِيرًا

Urdu

اور باوجود یہ کہ ان کو خود طعام کی خواہش (اور حاجت) ہے فقیروں اور یتیموں اور قیدیوں کو کھلاتے ہیں

English

And they feed, for the love of Allah, the indigent, the orphan, and the captive,-
Surah Ad-Dahr: 76 Ayah: 9

Arabic

إِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللَّهِ لَا نُرِيدُ مِنْكُمْ جَزَاءً وَلَا شُكُورًا

Urdu

(اور کہتے ہیں کہ) ہم تم کو خالص خدا کے لئے کھلاتے ہیں۔ نہ تم سے عوض کے خواستگار ہیں نہ شکرگزاری کے (طلبگار)

English

(Saying),"We feed you for the sake of Allah alone: no reward do we desire from you, nor thanks.