Question Category: Magic / Saher - جادو یا سحر

Some people says that magic exists and someone did magic on the prophet as well. Wasn’t Allah there to protect his Prophet. What does Quran say about it that ?کچھ لوگ کہتے ہیں کے جادو ہوتا ہے اور اللہ کے رسول پر بھی جادو کیا گیا تھا تو کیا اللہ اپنے رسول کولوگوں سے محفوظ رکھنے کے لئیے نہیں تھا۔ قرآن اس کے بارے میں کیا کہتا ہے؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Maidah: 5 Ayah: 67

Arabic

يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ ۖ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ ۚ وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِينَ

Urdu

اے پیغمبر جو ارشادات خدا کی طرف سے تم پر نازل ہوئے ہیں سب لوگوں کو پہنچا دو اور اگر ایسا نہ کیا تو تم خدا کے پیغام پہنچانے میں قاصر رہے (یعنی پیغمبری کا فرض ادا نہ کیا) اور خدا تم کو لوگوں سے بچائے رکھے گا بیشک خدا منکروں کو ہدایت نہیں دیتا

English

O Messenger! proclaim the (message) which hath been sent to thee from thy Lord. If thou didst not, thou wouldst not have fulfilled and proclaimed His mission. And Allah will defend thee from men (who mean mischief). For Allah guideth not those who reject Faith.
Surah Ibrahim: 14 Ayah: 47

Arabic

فَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ مُخْلِفَ وَعْدِهِ رُسُلَهُ ۗ إِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ ذُو انْتِقَامٍ

Urdu

تو ایسا خیال نہ کرنا کہ خدا نے جو اپنے پیغمبروں سے وعدہ کیا ہے اس کے خلاف کرے گا بےشک خدا زبردست (اور) بدلہ لینے والا ہے

English

Never think that Allah would fail his messengers in His promise: for Allah is Exalted in power, - the Lord of Retribution.