Question Category: Sunnat/Practice - سنت یا طریقہ

Was the duty of the Prophet is only to deliver the message of Allah revealed to him in form of Ayat of Allah so that through these Ayat the Prophet and Allah can be followed?کیا الرسول کےذمہ صرف لوگوں کو اللہ کا پیغام یعنی اللہ کی آیات میں دیئے گئے احکامات پہنچانا تھا جس کے ذریعے سے ان کی اور اللہ کی اطاعت کی جائے؟

English: Urdu: Other:
Surah An-Nur: 24 Ayah: 54

Arabic

قُلْ أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ ۖ فَإِنْ تَوَلَّوْا فَإِنَّمَا عَلَيْهِ مَا حُمِّلَ وَعَلَيْكُمْ مَا حُمِّلْتُمْ ۖ وَإِنْ تُطِيعُوهُ تَهْتَدُوا ۚ وَمَا عَلَى الرَّسُولِ إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ

Urdu

کہہ دو کہ خدا کی فرمانبرداری کرو اور رسول خدا کے حکم پر چلو۔ اگر منہ موڑو گے تو رسول پر (اس چیز کا ادا کرنا) جو ان کے ذمے ہے اور تم پر (اس چیز کا ادا کرنا) ہے جو تمہارے ذمے ہے اور اگر تم ان کے فرمان پر چلو گے تو سیدھا رستہ پالو گے اور رسول کے ذمے تو صاف صاف (احکام خدا کا) پہنچا دینا ہے

English

Say: "Obey Allah, and obey the Messenger: but if ye turn away, he is only responsible for the duty placed on him and ye for that placed on you. If ye obey him, ye shall be on right guidance. The Messenger´s duty is only to preach the clear (Message).