Question Category: About Shukr - شکر کے بارے میں

Were prophets among those who did Shukr (appreciate not just through words but actions) to Allah? کیا رسول اللہ کا شکر (صرف زبانی نہیں بلکہ سراہنے والے عمل کرکے) کرنے والوں میں سے تھے؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Israa: 17 Ayah: 3

Arabic

ذُرِّيَّةَ مَنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوحٍ ۚ إِنَّهُ كَانَ عَبْدًا شَكُورًا

Urdu

اے اُن لوگوں کی اولاد جن کو ہم نے نوح کے ساتھ (کشتی میں) سوار کیا تھا۔ بےشک نوح (ہمارے) شکرگزار بندے تھے

English

O ye that are sprung from those whom We carried (in the Ark) with Noah! Verily he was a devotee most grateful.
Surah Al-A'raf: 7 Ayah: 144

Arabic

قَالَ يَا مُوسَىٰ إِنِّي اصْطَفَيْتُكَ عَلَى النَّاسِ بِرِسَالَاتِي وَبِكَلَامِي فَخُذْ مَا آتَيْتُكَ وَكُنْ مِنَ الشَّاكِرِينَ

Urdu

(خدا نے) فرمایا موسیٰ میں نے تم کو اپنے پیغام اور اپنے کلام سے لوگوں سے ممتاز کیا ہے۔ تو جو میں نے تم کو عطا کیا ہے اسے پکڑ رکھو اور (میرا) شکر بجالاؤ

English

(Allah) said: "O Moses! I have chosen thee above (other) men, by the mission I (have given thee) and the words I (have spoken to thee): take then the (revelation) which I give thee, and be of those who give thanks."
Surah An-Nahl: 16 Ayah: 120

Arabic

إِنَّ إِبْرَاهِيمَ كَانَ أُمَّةً قَانِتًا لِلَّهِ حَنِيفًا وَلَمْ يَكُ مِنَ الْمُشْرِكِينَ

Urdu

بےشک ابراہیم (لوگوں کے) امام اور خدا کے فرمانبردار تھے۔ جو ایک طرف کے ہو رہے تھے اور مشرکوں میں سے نہ تھے

English

Abraham was indeed a model, devoutly obedient to Allah, (and) true in Faith, and he joined not gods with Allah:
Surah An-Nahl: 16 Ayah: 121

Arabic

شَاكِرًا لِأَنْعُمِهِ ۚ اجْتَبَاهُ وَهَدَاهُ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ

Urdu

اس کی نعمتوں کے شکرگزار تھے۔ خدا نے ان کو برگزیدہ کیا تھا اور (اپنی) سیدھی راہ پر چلایا تھا

English

He showed his gratitude for the favours of Allah, who chose him, and guided him to a Straight Way.