Question Category: About AlQuran - قرآن کے بارے میں

What does Allah say about those people who listen to the Ayat of Allah but do not agree and laugh on them?آللہ ان لوگوں کے بارے میں کیا فرماتے ھیں جو آللہ کی آیات کو سنتے ھیں مگر ان کے ساتھ اتفاق نہیں کرتے اور ان پر ہنستے ھیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Jathiya: 45 Ayah: 6

Arabic

تِلْكَ آيَاتُ اللَّهِ نَتْلُوهَا عَلَيْكَ بِالْحَقِّ ۖ فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَ اللَّهِ وَآيَاتِهِ يُؤْمِنُونَ

Urdu

یہ خدا کی آیتیں ہیں جو ہم تم کو سچائی کے ساتھ پڑھ کر سناتے ہیں۔ تو یہ خدا اور اس کی آیتوں کے بعد کس حدیث پر ایمان لائیں گے؟

English

Such are the Signs of Allah, which We rehearse to thee in Truth; then in what exposition will they believe after (rejecting) Allah and His Signs?
Surah Al-Jathiya: 45 Ayah: 7

Arabic

وَيْلٌ لِكُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ

Urdu

ہر جھوٹے گنہگار پر افسوس ہے

English

Woe to each sinful dealer in Falsehoods:
Surah Al-Jathiya: 45 Ayah: 8

Arabic

يَسْمَعُ آيَاتِ اللَّهِ تُتْلَىٰ عَلَيْهِ ثُمَّ يُصِرُّ مُسْتَكْبِرًا كَأَنْ لَمْ يَسْمَعْهَا ۖ فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ

Urdu

(کہ) خدا کی آیتیں اس کو پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو ان کو سن تو لیتا ہے (مگر) پھر غرور سے ضد کرتا ہے کہ گویا ان کو سنا ہی نہیں۔ سو ایسے شخص کو دکھ دینے والے عذاب کی خوشخبری سنا دو

English

He hears the Signs of Allah rehearsed to him, yet is obstinate and lofty, as if he had not heard them: then announce to him a Penalty Grievous!
Surah Al-Jathiya: 45 Ayah: 9

Arabic

وَإِذَا عَلِمَ مِنْ آيَاتِنَا شَيْئًا اتَّخَذَهَا هُزُوًا ۚ أُولَٰئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُهِينٌ

Urdu

اور جب ہماری کچھ آیتیں اسے معلوم ہوتی ہیں تو ان کی ہنسی اُڑاتا ہے۔ ایسے لوگوں کے لئے ذلیل کرنے والا عذاب ہے

English

And when he learns something of Our Signs, he takes them in jest: for such there will be a humiliating Penalty.