Question Category: About Wali or Aulia - ولی یا اولیاء کے بارے میں

What Allah says about people who have made people as wali or peer rather than Allah?اللہ ان لوگوں کے بارے میں کیا کہتے ہیں جن لوگوں نے اللہ کے بجائے لوگوں کو اپنا ولی یا پیر بنا رکھا ہے؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Kahf: 18 Ayah: 102

Arabic

أَفَحَسِبَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَنْ يَتَّخِذُوا عِبَادِي مِنْ دُونِي أَوْلِيَاءَ ۚ إِنَّا أَعْتَدْنَا جَهَنَّمَ لِلْكَافِرِينَ نُزُلًا

Urdu

کیا کافر یہ خیال کرتے ہیں کہ وہ ہمارے بندوں کو ہمارے سوا (اپنا) اولیاء بنائیں گے (تو ہم خفا نہیں ہوں گے) ہم نے (ایسے) کافروں کے لئے جہنم کی (مہمانی) تیار کر رکھی ہے

English

Do the Unbelievers think that they can take My servants as protectors besides Me? Verily We have prepared Hell for the Unbelievers for (their) entertainment.