Question Category: Zikar/Remembrance - اللہ کا ذکر یا یاد دہانی

What are the advantages if we take the Zikar or Remembrance or Admonition of Allah from Quran through the Ayat of Allah?ہمارا کیا فائدہ ہے اگر ہم اللہ کا ذکر یا یاد یا نصیحت قرآن میں دی گئی اللہ کی آیات کے ذریعے سے لیں؟

English: Urdu: Other:
Surah Ar-Ra'd: 13 Ayah: 28

Arabic

الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُمْ بِذِكْرِ اللَّهِ ۗ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ

Urdu

(یعنی) جو لوگ ایمان لاتے اور جن کے دل یادِ خدا سے آرام پاتے ہیں (ان کو) اور سن رکھو کہ خدا کی یاد سے دل آرام پاتے ہیں

English

"Those who believe, and whose hearts find satisfaction in the remembrance of Allah: for without doubt in the remembrance of Allah do hearts find satisfaction.
Surah Al-A'raf: 7 Ayah: 200

Arabic

وَإِمَّا يَنْزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَانِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ ۚ إِنَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ

Urdu

اور اگر شیطان کی طرف سے تمہارے دل میں کسی طرح کا وسوسہ پیدا ہو تو خدا سے پناہ مانگو۔ بےشک وہ سننے والا (اور) سب کچھ جاننے والا ہے

English

If a suggestion from Satan assail thy (mind), seek refuge with Allah; for He heareth and knoweth (all things).
Surah Al-A'raf: 7 Ayah: 201

Arabic

إِنَّ الَّذِينَ اتَّقَوْا إِذَا مَسَّهُمْ طَائِفٌ مِنَ الشَّيْطَانِ تَذَكَّرُوا فَإِذَا هُمْ مُبْصِرُونَ

Urdu

جو لوگ پرہیزگار ہیں جب ان کو شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ پیدا ہوتا ہے تو چونک پڑتے ہیں اور (دل کی آنکھیں کھول کر) دیکھنے لگتے ہیں

English

Those who fear Allah, when a thought of evil from Satan assaults them, bring Allah to remembrance, when lo! they see (aright)!