Question Category: About Dua/Pray - دعا کے بارے میں

What is the Prayer of Muslims to seek the path of truth from Allah?and where is that path of truthمسلمان اللہ سے سچائی کے راستے پر چلنے کے لئیے کیا دعا کرتے ہیں اور وہ سچائی کا راستہ کہاں ہے؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Israa: 17 Ayah: 80

Arabic

وَقُلْ رَبِّ أَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَأَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَدُنْكَ سُلْطَانًا نَصِيرًا

Urdu

اور کہو کہ اے پروردگار مجھے (مدینے میں) اچھی طرح داخل کیجیو اور (مکے سے) اچھی طرح نکالیو۔ اور اپنے ہاں سے زور وقوت کو میرا مددگار بنائیو

English

Say: "O my Lord! Let my entry be by the Gate of Truth and Honour, and likewise my exit by the Gate of Truth and Honour; and grant me from Thy Presence an authority to aid (me)."
Surah Al-Israa: 17 Ayah: 81

Arabic

وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا

Urdu

اور کہہ دو کہ حق آگیا اور باطل نابود ہوگیا۔ بےشک باطل نابود ہونے والا ہے

English

And say: "Truth has (now) arrived, and Falsehood perished: for Falsehood is (by its nature) bound to perish."
Surah Al-Israa: 17 Ayah: 82

Arabic

وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنِينَ ۙ وَلَا يَزِيدُ الظَّالِمِينَ إِلَّا خَسَارًا

Urdu

اور ہم قرآن (کے ذریعے) سے وہ چیز نازل کرتے ہیں جو مومنوں کے لئے شفا اور رحمت ہے اور ظالموں کے حق میں تو اس سے نقصان ہی بڑھتا ہے

English

We send down (stage by stage) in the Qur´an that which is a healing and a mercy to those who believe: to the unjust it causes nothing but loss after loss.