Surah Yunus: 10 Ayah: 84
Arabic
وَقَالَ مُوسَىٰ يَا قَوْمِ إِنْ كُنْتُمْ آمَنْتُمْ بِاللَّهِ فَعَلَيْهِ تَوَكَّلُوا إِنْ كُنْتُمْ مُسْلِمِينَUrdu
اور موسیٰ نے کہا کہ بھائیو! اگر تم خدا پر ایمان لائے ہو تو اگر (دل سے) فرمانبردار ہو تو اسی پر بھروسہ رکھوEnglish
Moses said: "O my people! If ye do (really) believe in Allah, then in Him put your trust if ye submit (your will to His)." Surah Yunus: 10 Ayah: 85
Arabic
فَقَالُوا عَلَى اللَّهِ تَوَكَّلْنَا رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِلْقَوْمِ الظَّالِمِينَUrdu
تو وہ بولے کہ ہم خدا ہی پر بھروسہ رکھتے ہیں۔ اے ہمارے پروردگار ہم کو ظالم لوگوں کے ہاتھ سے آزمائش میں نہ ڈالEnglish
They said: "In Allah do we put out trust. Our Lord! make us not a trial for those who practise oppression; Surah Yunus: 10 Ayah: 86