Question Category: Shameful Acts - فحاشی یا بےحیائی

What is the punishment of those people who are involved in spreading Shameful Acts among Muslims?ان لوگوں کے لئیے کیا سزا ہے جو مسلمانوں میں فحاشی اور بے حیائی کے کاموں کو پھیلا رہے ہیں؟

English: Urdu: Other:
Surah An-Nur: 24 Ayah: 19

Arabic

إِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَنْ تَشِيعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِينَ آمَنُوا لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۚ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ

Urdu

اور جو لوگ اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ مومنوں میں بےحیائی یعنی (تہمت بدکاری کی خبر) پھیلے ان کو دنیا اور آخرت میں دکھ دینے والا عذاب ہوگا۔ اور خدا جانتا ہے اور تم نہیں جانتے

English

Those who love (to see) scandal published broadcast among the Believers, will have a grievous Penalty in this life and in the Hereafter: Allah knows, and ye know not.