Question Category: About the Hajj - حج کے بارے میں

Who is more valuable to Allah among the ones who are striving in the way of Allah to get rid of their sins by sacrificing their self desires and wealth or the ones who are taking care of affairs at Masjid e Haram?اللہ کے نزدیک کون زیادہ اہم ہے ایک وہ جس نے اللہ کی راہ میں جہاد کیااور خود کو برے اعمال سے دور کیا اپنی خواہشات نفس اور اموال کی قربانی دے کر یا وہ جس نے مسجد حرام کی دیکھ بھال کی؟

English: Urdu: Other:
Surah At-Tauba: 9 Ayah: 19

Arabic

أَجَعَلْتُمْ سِقَايَةَ الْحَاجِّ وَعِمَارَةَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ كَمَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَجَاهَدَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ۚ لَا يَسْتَوُونَ عِنْدَ اللَّهِ ۗ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ

Urdu

کیا تم نے حاجیوں کو پانی پلانا اور مسجد محترم یعنی (خانہٴ کعبہ) کو آباد کرنا اس شخص کے اعمال جیسا خیال کیا ہے جو خدا اور روز آخرت پر ایمان رکھتا ہے اور خدا کی راہ میں جہاد کرتا ہے۔ یہ لوگ خدا کے نزدیک برابر نہیں ہیں۔ اور خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا

English

Do ye make the giving of drink to pilgrims, or the maintenance of the Sacred Mosque, equal to (the pious service of) those who believe in Allah and the Last Day, and strive with might and main in the cause of Allah? They are not comparable in the sight of Allah: and Allah guides not those who do wrong.
Surah At-Tauba: 9 Ayah: 20

Arabic

الَّذِينَ آمَنُوا وَهَاجَرُوا وَجَاهَدُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ أَعْظَمُ دَرَجَةً عِنْدَ اللَّهِ ۚ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْفَائِزُونَ

Urdu

جو لوگ ایمان لائے اور وطن چھوڑ گئے اور خدا کی راہ میں مال اور جان سے جہاد کرتے رہے۔ خدا کے ہاں ان کے درجے بہت بڑے ہیں۔ اور وہی مراد کو پہنچنے والے ہیں

English

Those who believe, and suffer exile and strive with might and main, in Allah´s cause, with their goods and their persons, have the highest rank in the sight of Allah: they are the people who will achieve (salvation).