Question Category: Salat / Prayer - الصلوٰۃ کے بارے میں

Will Prayer / Salat if offered after understanding the Ayat as per Allah’s requirement prevent us from bad and shameful deeds which is the real purpose of Salat? کیا وہ الصلوٰۃ/نماز جو اللہ کی ھدایت کے مطابق آیات کو سمجھ کر ادا کی جائے گی ہمیں برے اور فحش کاموں سے محفوظ رکھے گی جو کے الصلوٰۃ/نماز کا حقیقی مقصد ہے؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-Ankabut: 29 Ayah: 45

Arabic

اتْلُ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ وَأَقِمِ الصَّلَاةَ ۖ إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ ۗ وَلَذِكْرُ اللَّهِ أَكْبَرُ ۗ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا تَصْنَعُونَ

Urdu

(اے محمدﷺ! یہ) کتاب جو تمہاری طرف وحی کی گئی ہے اس کو پڑھا کرو اور نماز کے پابند رہو۔ کچھ شک نہیں کہ نماز بےحیائی اور بری باتوں سے روکتی ہے۔ اور خدا کا ذکر بڑا (اچھا کام) ہے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اُسے جانتا ہے

English

Recite what is sent of the Book by inspiration to thee, and establish regular Prayer: for Prayer restrains from shameful and unjust deeds; and remembrance of Allah is the greatest (thing in life) without doubt. And Allah knows the (deeds) that ye do.