Question Category: About Shirk - شرک کے بارے میں

Will there be people who will believe in Allah but still do shirk? کیا ایسے لوگ بھی ہونگے جو اللہ پر ایمان رکھیں گے اور شرک بھی کرینگے؟

English: Urdu: Other:
Surah Yusuf: 12 Ayah: 106

Arabic

وَمَا يُؤْمِنُ أَكْثَرُهُمْ بِاللَّهِ إِلَّا وَهُمْ مُشْرِكُونَ

Urdu

اور یہ اکثر خدا پر ایمان نہیں رکھتے۔ مگر (اس کے ساتھ) شرک کرتے ہیں

English

And most of them believe not in Allah without associating (other as partners) with Him!